ممبر شپ تجدید کرانے کا طریقہ کار

 

ممبرشپ ایک سال کے دورانیہ کے لیئے ہوتی ہے اور ہر سال 31 مارچ کے بعد اس کی تجدید کروانی ہوتی ہے۔

سوال: ممبرشپ کی تجدید کی کتنی فیس ہے اور کن دستاویز کو ضرورت ہوتی ہے؟
جواب: اس کی ایک صورت یے۔

  1. اگرآپ صرف ممبرشپ ہی کی تجدید کرانا چاہتے ہیں تو اُس صورت میں آپ Rs. 25000/- کا پے آڈر یا ڈرافٹ بنام All Pakistan Fruit & Vegetable Exporters, Importers & Merchants Association   بنوانا ہوگا اور اس کے ہمراہ درج ذیل دستاویزات جمع کروانے ہوں گے۔
  • آپ کے کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر ایک درخواست بنام سکریٹری جنرل آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹل، ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کہ آپ کی موجودہ ممبرشپ کی تجدید کی جائے۔ نمونہ ڈائون لوڈ کرنے کےلیئے یہاں کلک کریں
  • گذشتہ سال کی انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی

 

 
 

محترم ممبران
آپ کی موجودہ ممبرشپ ۳۱ مارچ 2024 کو ختم ہوجائیگی۔آپ اپنی ممبرشپ کی تجدید {رینیول} اس تاریخ سے قبل کروالیں۔
ممبرشپ کی تجدید کرواتے وقت درج ذیل دستاویزات ضرور پیش کریں۔  
۱۔ تجدید کی درخواست بنام سیکریٹری جنرل اپنی کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر
2022-23 year۳ کا انکم ٹیکس ریٹرن
Rs.25000/- Pay Order " آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل، ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسویسی ایشن" "
اس کے علاوہ اگر آپ کے پتے، فون نمبر، موبائل، ای میل یا فیکس نمبر میں کوئی تبدیلی ہو تو ازراہ کرم تجدید کے وقت اس کی تحریری اطلا ع ایسویسی ایشن میں ضرور جمع کروایں۔تاکہ آپ کو تمام معلومات بروقت مل سکیں۔

سیکریٹری جنرل

 

شکریہ